@melanophile68: ماں کی کمی وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتی، بس انسان جینا سیکھ لیتا ہے۔ مگر دل کے ایک کونے میں ہمیشہ یہی خواہش رہتی ہے کہ ایک بار پھر ماں کو گلے لگا سکوں، ان کی آواز سن سکوں، اور ان کے ہاتھوں کا لمس محسوس کر سکوں۔ ﷲ ہر اس ماں پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے جو اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، اور ان کی اولاد کو صبر، سکون اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین 🤲🏻🥺 #motherinheaven #motherloss #Maa #fyp #missingyousomuch