@prettysoul530: نبی کریم ﷺ کا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بات کرنے کے انداز سے ان کی خوشی یا ناراضگی کو بھانپ لینا یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ ﷺ ان پر کتنی گہری نظر رکھتے تھے اور ان سے کتنی محبت فرماتے تھے۔ اور سیدہ عائشہؓ کا یہ خوبصورت جواب کہ "خدا کی قسم، میں صرف زبان سے آپ کا نام چھوڑتی ہوں (دل سے محبت تو کبھی کم نہیں ہوتی)" یہ ظاہر کرتا ہے کہ ایک باحیا اور سچی بیوی کی ناراضگی بھی کتنی معصوم اور محبت سے بھری ہوتی ہے۔💗🎀🦋 اس واقعے میں میاں بیوی کے لیے بہت بڑا سبق ہے۔ رشتوں میں چھوٹی موٹی ناراضگی یا بحث ہونا فطری بات ہے، لیکن ایک دوسرے کے موڈ کو سمجھ کر اسے پیار اور مسکراہٹ میں بدل دینا ہی اصل عقلمندی اور سنت ہے۔ شوہر کو اتنا حساس ہونا چاہیے کہ وہ اپنی بیوی کی خاموشی یا بدلتے ہوئے انداز کو سمجھ سکے اور اسے محبت سے ہینڈل کرے۔🫠 Reference[صحیح بخاری: 5228، صحیح مسلم: 2439] #islamic_video #viral #foryoupage #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount