@biyaa_x0: اگر تمہیں کوئی ایسی عورت مل جائے، جو دنیا کی سختیوں، باتوں، تمہارے فاصلے، لوگوں کے طعنوں، گھر والوں کی مار، وقت اور حالات سے لڑ کر بھی تمہارا ساتھ دے، تو اس عورت کو کبھی کمزور مت سمجھنا۔ وہ صرف محبت نہیں کرتی، وہ ہمت اور دلیری کی ساری حدیں پار کر چکی ہوتی ہے۔ اگر کوئی ایسی لڑکی تمہاری زندگی میں ہے، تو اس کی قدر کرو۔ کیوں کہ ایسی عورتیں بار بار نہیں ملتیں۔ اگر وہ ایک بار کسی کو اپنا مان لیں، تو پوری دنیا کے سامنے تمہارے حق میں کھڑی ہو جاتی ہیں۔ ایسی عورتیں صرف محبت نہیں کرتیں، وہ اپنی نیندیں، دعائیں، سکون، عزتِ نفس خوشیاں اور ساری زندگی تمہارے نام کر دیتی ہیں۔ اگر ایسی عورت کی قدر نہ کی جائے تو وہ اپنی ہی محبت کا جنازہ اٹھا کر، ہر چاہت پے تھوک کر گزر جایا کرتی ہے۔ اگر کبھی کوئی عورت شیرنی کا جگرا لے کر زمانے کے سامنے ڈٹ کر تمہارا ساتھ دے، تو تم پے لازم ہے کہ تم باقی دنیا کے لئے اندھے ہو جاؤ۔ کیونکہ ایسی محبت ہر کسی پے مہربان نہیں ہوتی۔ 💯

B I Y A A 🌻
B I Y A A 🌻
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 July 2026 08:11:31 GMT
87835
6735
18
1667

Music

Download

Comments

pysco_girl14
Just you A❤ :
caption plzzz
2026-07-22 07:26:34
0
medmoments_
@MedMoments_ :
nasli mard e sth Ly kr chlty hn😭🙏
2026-07-22 06:42:46
1
devil8003
𝙈𝙪𝙗𝙚𝙚𝙣 𝙆𝙞 𝙃𝙪𝙣 𝙔𝙧✨ :
kisi k pass girls group hy 🥺
2026-07-21 06:42:53
0
aesthetic_vibes7868
Mahbeer_Qalandar_Shah👑♈ :
ma así he aurta hm laken qadr ni ki jati así aurtoo ki 🙂
2026-07-21 15:01:14
4
sheikhsahiba49
R♥️ :
lkin wo geader tha aus na hr br muj chora ab jb ma pather ki ban gai TU wo mafiyan mangna a gya ab faida
2026-07-20 09:15:27
5
umeromaan06
️it's Hayatim💫 :
اگر کوئی عورت شیرنی کا جگرا لے کر تمہارے ساتھ کھڑی ہو تو تم پر لازم ہے تم باقی پوری دنیا کے لیے اندھے ہو جاؤ
2026-07-22 05:05:04
0
shehza040
(••-💝•••)🥰😘🤗 :
💯
2026-07-22 16:50:49
0
laiba.zain80
Laiba Zain :
@Z A I N 👑
2026-07-22 15:42:18
1
lostillusion7455
INNOCENT Girl💞 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 14:42:01
0
his_.problem01
𝓡𝓞𝓞𝓗🍾 :
@arish🙂
2026-07-21 16:53:37
0
ayatas2529
𝑨𝒚𝒂𝒕✨𝑨𝑺...❣️ :
@" بِگڑا ہوا شہزادا" 💓🥹🫶✨🤗
2026-07-22 15:51:16
0
srkr_jee
ز🌚 :
@M CHAND ANWAR 222
2026-07-21 15:44:50
0
k.here1
🥀 :
@@ArSall 🥺
2026-07-20 19:32:53
0
beautifulqueen618
beautifulqueen618 :
@Asfand Yar
2026-07-22 17:40:11
0
To see more videos from user @biyaa_x0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About