@its_k204: درخت آدھے کٹ جاتے ہیں باقی جو بچ جاتے ہیں ان پر بھی پھول پتے کھلتے ہیں۔ اپنے ادھورے زخموں کے ساتھ جینا سیکھیں۔ کیونکہ کبھی کبھی اللہ آپکو حرا میں تنہا چھوڑ دیتا ہے تاکہ آپکو زم زم ملے۔ #fyp #viral #unfreezemyaccount #foryoupage❤️❤️ #fypp
درخت آدھے کٹ جاتے ہیں باقی جو بچ جاتے ہیں ان پربھی پھول پتے کھلتے ہیں اپنے ادھورے زخموں کے ساتھ جینا سیکھیں کیونکہ کبھی کبھی اللّٰہ آپ کو صحرا میں تنہا چھوڑ دیتا ہے تاکہ آپ کو زم زم ملے۔♥️✨
2026-07-21 04:37:53
2
کلــیـاء صـاحـبـــــــ 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 08:53:59
1
To see more videos from user @its_k204, please go to the Tikwm
homepage.