@zain.rashid98: Practice doesn’t make you perfect. Perfect practice does. Every stroke, every repetition, and every moment of focused practice shapes the musician you become. Excellence isn’t achieved by practicing more—it’s achieved by practicing the right way. Respect the tradition. Trust the process. Keep the Riyaz alive. 🪘❤️ صرف ریاض انسان کو کامل نہیں بناتا، بلکہ درست اور شعور کے ساتھ کیا گیا ریاض انسان کو کمال تک پہنچاتا ہے۔ ہر بول، ہر تکرار، اور ہر لمحۂ محنت آپ کی شخصیت اور فن کو نکھارتا ہے۔ کامیابی زیادہ ریاض کرنے میں نہیں، بلکہ صحیح ریاض کرنے میں ہے۔ اپنے اساتذہ کی روایت کا احترام کریں، ریاض پر یقین رکھیں، اور اس سفر کو کبھی نہ چھوڑیں۔ ❤️