@baghigujjar8888: 1857 میں جب پورا ہندوستان انگریز کے خلاف اٹھا... سب سے پہلے میدان میں کون تھا؟ گجر تھا 👑 1. میرٹھ کی بغاوت: 10 مئی 1857 کو گجر کسانوں اور سپاہیوں نے سب سے پہلے ہتھیار اٹھائے 2. بہادری: دہلی، میرٹھ، ہریانہ، ویسٹ UP کے گجر گاؤں انگریزوں کے خلاف مورچہ بن گئے 3. قربانی: انگریزوں نے گجر گاؤں جلا دیے، ہزاروں گجروں کو پھانسی دی۔ لیکن گجر پیچھے نہیں ہٹے 4. وجہ: انگریزوں نے زمینیں چھین لیں۔ گجر اپنی زمین اور غیرت کے لیے لڑے تاریخ لکھتی ہے... 1857 کا انقلاب گجروں کے خون سے لکھا گیا ہے ❤️ نام گجر ہے#gujjarhistory #gujjar #1857gujjarhistory #baghigujjar #trending @𓆩𝒀𝑶𝑼𝑹_𝑯𝑰𝑫𝑨𝒀𝑨𝑻𓆪 @ملک شیراز چیچی خیل گجر🇺🇳 @🥀🥀 گجر زلمے ✌