@ishqzadaa_: کچھ منظر اپنی خوبصورتی سے نہیں، کسی خاص انسان کی موجودگی سے حسین لگتے ہیں... 🥀 کوئی منظر حسین نہیں ہوتا، حسین پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟ وہ بازو... وہ کندھا... وہ ہاتھ... جسے تھام کر اور جس پر سر رکھ کر ساری دنیا خوبصورت محسوس ہونے لگتی ہے۔ اصل سکون جگہوں میں نہیں، اپنوں کے ساتھ میں ہوتا ہے۔ 🤍 کاش ہر کسی کو ایسا ایک شخص ضرور ملے جس کے ساتھ ہر لمحہ ہر موسم اور ہر منظر حسین لگے۔ ✨#foryoupage #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo #viralvideo #ishqzadaa_