@jimmykhokhar99: Repost Request 🥺💔💯 تو آخری غلطی تھی میری مگر ایسی غلطی جس نے میری پوری زندگی بدل دی۔ میں نے تجھے اپنا نصیب سمجھ لیا، حالانکہ تو صرف ایک آزمائش تھی۔ میں نے تجھے اپنی ہر دعا میں مانگا اپنی ہر خوشی سے بڑھ کر چاہا، اپنی ہر خواہش سے پہلے رکھا، مگر تو نے مجھے صرف اتنی اہمیت دی جتنی لوگ راستے میں پڑے کسی پتھر کو دیتے ہیں۔ میں نے اپنے خواب تیرے نام کر دیے اپنی نیندیں تیرے انتظار میں قربان کر دیں، اپنے دن تیری یاد میں گزار دیے، اپنی راتیں تیرے خیال میں روتے ہوئے مکمل کیں مگر تیرے دل میں میرے لیے کبھی وہ جگہ بنی ہی نہیں جس کے لیے میں پوری دنیا سے لڑنے کو تیار تھا۔ سب کچھ جاننے کے باوجود تم نے مجھے چھوڑ دیا۔ کیا ملا تمہیں میری زندگی برباد کر کے خود کی آباد کر لی #urdupoetry #fyp #viral #sadpoetry #romanticlines