@zaigyy_0: آپ کو اپنا سمجھتا ہوں، تبھی تو کبھی ناراض بھی ہو جاتا ہوں۔ ورنہ غیروں سے نہ بحث کرتا ہوں، نہ شکایت۔ جو اپنے ہوتے ہیں، اُنہی سے گِلے بھی ہوتے ہیں اور مان بھی۔ خاموشی تو اجنبیوں کے لیے ہوتی ہے، اپنوں سے تو دل کی بات ہو ہی جاتی ہے۔ رشتے وہی نبھائے جاتے ہیں، جن کی قدر دل سے کی جائے۔ اس لیے میری ناراضی کو بے رخی نہ سمجھنا، یہ بھی اپنائیت کی ایک زبان ہے #creatorsearchinsights #heartbreakpoetry #fyp #1millionviews #unfreezemyaccount
❣️💯:*محبت یہ نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنا دے محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹ سمیٹ لینے کا نام ہے🫠*
✰͢
2026-08-03 17:25:51
1
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
یہ مطلبی لوگ ہیں جناب
یہاں کسی سے کچھ مت کہوں نہ کسی سے محبت کرو ورنہ ہم کہیں کے نہیں رہے گے
2026-07-20 12:36:26
1
💪CH BABAR7️⃣8️⃣6️⃣🇵🇰🇵🇰💪 :
@Abbas Khan:کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ وہم چھوڑ دو، یہ دنیا تعلقات کے نام پر بس عارضی ٹھہراؤ دیتی ہے، یہاں وعدے بھی موسموں کی طرح بدل جاتے ہیں اور چاہتیں بھی وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاتی ہیں، تم جتنا بھی کسی کو اپنا سمجھ لو، جتنا بھی اس کے لیے خود کو بدل لو، آخر میں حقیقت یہی رہتی ہے کہ ہر شخص اپنی سہولت، اپنی خواہش اور اپنی ضرورت کا غلام ہوتا ہے، اور جہاں اسے تم سے بہتر کوئی آپشن مل جائے، وہ بنا کسی پچھتاوے کے تمہیں پیچھے چھوڑ دیتا ہے، چاہے محبت کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو، چاہے تعلق کتنا ہی سچا کیوں نہ لگے، ایک لمحہ آتا ہے جب تیسرا شخص سب کچھ جیت جاتا ہے، اور تم بس یہ سوچتے رہ جاتے ہو کہ آخر کمی کہاں رہ گئی، لیکن سچ یہ ہے کہ کمی تم میں نہیں تھی، بس تم نے جسے اپنی دنیا بنایا وہ تمہیں اپنی دنیا سمجھ ہی نہیں پایا، اس لیے اب سیکھ لو خود کو سنبھالنا، خود سے جڑنا، کیونکہ اس دنیا میں اگر کوئی واقعی تمہارا ہے تو وہ صرف تم خود ہو، باقی سب صرف کہانیاں ہیں جو وقت کے ساتھ بدل جاتی ہیں۔
2026-07-20 18:04:49
1
ضیدی راجپوت786 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 05:00:22
1
Arslan Rajput🌹🌹🥰🥰❤️♥️ :
🥰🥰🥰
2026-07-20 19:37:15
1
🥰꧁༒☬ثناءاللہ☬༒꧂ :
❤️❤️❤️
2026-08-04 12:06:13
0
To see more videos from user @zaigyy_0, please go to the Tikwm
homepage.