سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے
جہاں یار چھوڑ جائے موت اُسے کہتے ہیں ۔
2026-07-20 14:42:37
6
Adil zaib 302 :
Right
2026-07-21 09:39:50
3
✏️ :
ہر تعلق خوشیاں نہیں دیتا، کچھ تعلق ہمیں زندگی کی اصلیت سمجھا دیتے ہیں، نا سمجھ انسان کو سمجھ دار بنا دیتے ہیں، اتنا سمجھ دار کہ انسان پھر کسی مخلص پے بھروسہ کرتے ہوئے بھی کتراتا ہے
2026-07-20 10:46:44
3
ĦΔΜŽΔ ΜỮǤĦΔŁ :
چاند کو دیکھ کر بس اتنا سيكها
خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے
2026-07-20 09:50:30
3
ꪑ𓂃𓈒🧸 :
درد تو وہی دیتا ہے جنہیں حق دیا جاتا ہے ۔
ورنہ غیر تو دھکا لگنے پر بھی معافی مانگتے ہیں ۔🤍🥀🧸🫠
2026-07-21 09:20:55
3
Raees :
superb
2026-07-20 10:55:19
2
A Shona🥰 :
مان توڑنے والوں کے لیے اتنا کافی ہے کہ انہیں تحفے میں خاموشی دی جائے
مگر
اپ کی خاموشی اتنی طویل ہونی چاہیے لوگ اپ کو دوبارہ سننے کے لیے ترس جائے🖤
2026-07-23 19:01:15
0
𝐀𝐂𝐊𝐍𝐎𝐖𝐋𝐄𝐃𝐆𝐄 𝐌𝐄 :
𝐂𝐀𝐏𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐃𝐎
2026-07-20 20:12:40
2
🎸Maazi Layalpuria 🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-07-23 04:49:58
1
ABDUL REHMAN MUGHAL :
true
2026-07-20 10:05:08
3
islamix🕊💘 :
kya baat hai uff
2026-07-20 18:16:27
3
Raheel r.a.j.a :
اپنے سفر کا موازنہ دوسروں سے مت کرو،
خدا ہر روح کے لیے ایک منفرد کہانی لکھتا ہے❤️
2026-07-20 11:45:34
3
BILaL...⚔️...👑🌹 alone💯 :
💕💕💕
2026-07-20 12:56:59
3
🇵🇰rOgHaNi🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-07-22 18:48:45
1
𝐖𝐢𝐜𝐡𓆩🖤࿐:: :
🥰🥰🥰
2026-07-20 09:26:01
3
🖤A r m a n :
🥰🥰🥰
2026-07-20 09:46:38
2
🚩★ 🆀🅰🆂🅸🅼 🅶🅰🅳🅶🅾🆁★🚩 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 10:32:50
2
Heer jan :
🥰🥰🥰
2026-07-20 14:17:50
2
❤️🦅❤️Abdul Muتliب Sooمro⭐⭐💫 :
🌹🌹🌹
2026-07-21 03:26:38
2
Vishan kumar🥰🥰♥️♥️♥️ :
😁😁😁
2026-07-20 13:44:17
2
Farhan Hussain Abro :
❤️❤️❤️
2026-07-20 09:08:30
2
꧁✬◦°⋆⋆°◦.𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕬𝖑𝖎✬꧂ :
🥺🥺🥺
2026-07-23 03:12:58
1
🇿 🇺 🇧 🇦 🇮 🇷 :
🥰🥰🥰
2026-07-21 07:20:43
3
Farhan Hussain Abro :
💞💞💞
2026-07-20 09:07:03
2
To see more videos from user @huma_asthetic9, please go to the Tikwm
homepage.