@umar_haseeb1: جو شخص عصر کی نماز کے بعد 3 دن لگاتار یہ وظیفہ کرلے گا تو اُس کی ہر دعا ہر مقصد پورا ہو جائے گا 💯🖤 وظیفہ اس طرح کرنا ہے جو شخص عصر کی نماز کے بعد 3 دن لگاتار یہ عمل کر لے گا.. تو بڑے سے بڑی حاجت بھی پوری ہو گی.. بڑے سے بڑا مقصد بھی پورا ہو گا.. اور بڑی سے بڑی پریشانی حل ہو جائے گی.. صرف 3 دن آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے.. اول آخر 1 مرتبہ درود پاک کے ساتھ.. بیچ میں 11 مرتبہ (یا حی یا قیوم) 11 مرتبہ (إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ) اور 11 مرتبہ (يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ) پڑھ کے اللہ سے اپنے مقصد، حاجت کے لیے دعا کرنی ہے.. انشاءﷲ ہر مقصد پورا ہوگا 🩶🤌🏻 خود بھی یہ وظیفہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور شیئر کریں 🌸✨ #austhetic #unfreezemyaccount #growmyaccount #umarhaseeb #umarkhanswati
Allah pak hum sab student ku matric KY results ma pass kr dy Ameen
2026-07-22 06:34:35
163
☆ ✧・゚: _𝘐𝘵𝘹 𝘪𝘮𝘢_:・゚✧ ☆ :
result k ak din pahly pata cahl rha ha 😭10th walo kaha ho ywr😭allha hum sab ko kamyab kry
2026-08-04 14:47:41
59
🌺Nawabzadi🌺 :
@🌺Nawabzadi🌺:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-07-21 13:21:30
88
zadi girl :
hamary results k ley Dua kr leya kry plzzzz
2026-08-03 09:18:35
28
ᥫ᭡𝐌𝐔𝐇𝐓𝐀𝐑𝐌𝐀 𓍯🧸 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤
2026-08-15 03:59:47
21
Arain Brand :
بعد نماز عصر
اول و آخر ا - ا بار درود پاک
١١ یا حی یا قیوم
١١ ایاک نعبد ایاک نستعین
١١ یا حی یا قیوم برحمتک استغیث
2026-08-08 06:21:28
113
Lapata :
میں نے بہت سے وظیفہ کیا ہے بہت دعائیں مانگی پر ابھی تک کچھ فایدہ نہیں ہوا ہے بلکہ جس کےلئے کیے اس پہ عمل ہونے کے بجائے الٹا مجھے لگتا ہے کہ میرے ہی اپر ہو رہا کیونکہ اس کو پانے کا جانوں اور بڑھ جاتا ہے پلیز کوئی قاری صاحب یا کوئی پیر صاحب اگر میرا کمنٹ دیکھے تو مجھے لازمی بتا دے کہ ایسا کیو ہو رہا ہے میرے ساتھ میں بہت پریشان ہو 🥺😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-06 03:48:39
22
𝄟≛⃝ 𝐜𝐮𝐭𝐞❣Kurri :
3 din lagatar awal akhri 1 bar darod bech men 11 Martba یا حی یا قیوم 11 Martba ایک نعبدوایاک نعستعیں 11 Martba یا حی یا قیوم برحمتک استغیث Perna ha
2026-07-24 06:11:56
26
SARKAR Baloch 😇. :
Allah hamia nik namazi bana dia 🥰sab balo ameeen🥰
2026-07-26 17:04:11
22
Rendom with me :
یا حی یا قیوم
ایاک نعبد ایاک نستعین
یا حی یا قیوم برحمتک استغیث
2026-08-03 03:05:28
14
raجpooT🫠 :
😭😭😭:کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتی ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرمادے🥹۔۔۔۔۔آمین
2026-07-23 17:07:49
12
@Saniadoll16 :
بڑی سے بڑی پریشانی حل ہو جائے گی صرف تین دن اپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے ابوال اخر ایک ایک مرتبہ درود پاک کے ساتھ بیچ میں 11 مرتبہ یا حی یا قیوم 11 مرتبہ ایاک نعبد یاک نستعین اور ادارہ مرتبہ یا حی یا قیوم برحمتی اللہ سے اپنے مقصد حاجت کے لیے دعا کرنی ہے انشاءاللہ ہر کام پورا ھوگا
2026-07-22 11:05:13
11
😤 :
yaar sb log ameen bol do mere result ke liye Allah sb students ko pass farmaaye ameen
2026-07-22 16:57:16
11
💫Adeel Jutt 62💫 :
bilkul mainy azmaya hai bohat masly hal ho gye Alhamdulliah ab main sakoon main 💓💓
2026-08-09 02:57:45
6
ifra 💞✨ :
mashllah 😊
2026-08-01 01:46:28
10
سیفی بلوچ :
Ameen
2026-07-20 15:55:58
12
Tehseen011 :
Mere liy plz dua ker dy k meri b wish puri ho jay🥰🥰🥰
2026-07-23 16:13:06
6
MY__ jan__ Ⓜ️ :
: ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤
2026-07-29 12:03:13
10
FaiZan . :
please please please please everyone say Ameen please please ma 10 class ma pass ho jao 1000 marks sa 😳😳😳😳
2026-08-02 07:05:26
7
@cutegirl😎 :
ALLAH
2026-07-22 11:44:25
6
Mudassir khan :
Plz sab dua kary k mujhy kisi achi jagah job mil jaye Ameen
2026-07-24 15:56:00
7
Arain ایڈوکیٹ :
inshallah
2026-08-06 06:03:01
1
Malik Naveed :
inshaallah 🥰
2026-08-05 19:40:00
1
sundia😘😘😘 :
Mera lya b dua kr Dan meri dua qabul hu jay plz
2026-07-30 14:40:16
2
sohailbadasha🌹 :
mashallah
2026-07-31 20:04:39
1
To see more videos from user @umar_haseeb1, please go to the Tikwm
homepage.