@mian.zeeshan.rafique.mpa: وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے حلقہ پی پی 51 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں چھبیل پور آڈھا میں اہم کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔ اس موقع پر حاجی محمد بوٹا، ڈاکٹر عارف صاحب، علی گوہر، سید ابرار شاہ، سید آغا شاہ، سید عمران حیدر، سید پپو شاہ، اور سید ذوالفقار شاہ نے ساتھیوں سمیت وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری اسماعیل گجر کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ #🦁🔥🦁🔥🦁🔥 #fypシ゚viral #tiktokviral #pmln #syedmudassirhussain