@pakhtoonist: ہم سب ایک دوسرے سے زیادہ گندے ہیں لیکن ہم خود کے کردار پر پردہ ڈال کر دوسروں کو رسوا کرنا بہتر سمجھتے ہیں، سب سے ذلیل اور غلیظ وہ شخص ہے جو اگلے کو نیچا دکھانے کے لیے اُس کے ماضی پر بات کرے🌸🫠 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #nature #vedio