@shahbaz.haider600: *اور انسان اُس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے*❤🩹🥺 *جب چہروں کے پیچھے چھپے اصل چہرے دکھائی دینے لگتے ہیں*❤🩹🙂 *جب بولوں کے پیچھے چھپی نیتیں سمجھ آنے لگتی ہیں*💔🙂 *اور جب احساس ہوتا ہے کہ ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی*💔🙂 *تب انسان بھیڑ میں رہ کر بھی تنہا ہونا پسند کرتا ہے💞🫠*✍🏻❤️💫* *🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*