اگر ہم مصور ہوتے تو تمہاری تصویر بنانے بیٹھتے پھر ایسا ہوتا ہمیں تمہاری رنگت سمجھ ناآتی نابوری ناسانوں گی پھر جب ہم سوچ میں پڑجاتے تو اپنی ہنسی کا تھوڑا رنگ دیکھ کر تمہارے لگ بناتے اپنے خوابوں سے تمہاری انکھوں کے حاشیے کھینچت اپنی خوشبو سے تمہارے گال رنگ دیتے اپنی انگلیوں کے لمس سے تمہارا شرمئی آنچل بنا ڈالتے اور یوں تم تمہیں اپنے رنگ میں رنگ دیتے ہیں اگر ہم مصور ہوتے
2026-07-20 16:01:52
6
maham.nazir2 :
O bhai bas b kr do pta ha tumari shadi ho gai ha 🤣
2026-07-21 04:14:30
5
Nafisa ahmed :
মাশাআল্লাহ ❤️
2026-07-21 05:11:03
3
QUEEN 👑 :
inshallah ❤️
2026-07-21 04:59:55
5
To see more videos from user @shahzaibhussain2025, please go to the Tikwm
homepage.