نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب انسان کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی واپس لوٹتے ہیں تو دو فرشتے آکر اسے بٹھاتے ہیں اور سوالات کرتے ہیں۔
مومن صحیح جواب دیتا ہے، لیکن منافق یا گناہگار شخص سے جب پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے:
"مجھے کچھ معلوم نہیں، میں تو وہی کہتا تھا جو لوگ کہا کرتے تھے۔"
اس پر فرشتے کہتے ہیں: "نہ تو نے خود سمجھنے کی کوشش کی اور نہ ہدایت کی پیروی کی!"
پھر اس کے دونوں کانوں کے درمیان لوہے کے ایک گرُز (ہتھوڑے) سے زور دار ضرب لگائی جاتی ہے، جس سے وہ اتنی شدید چیخ مارتا ہے کہ جن اور انسانوں کے علاوہ اس کے آس پاس کی تمام مخلوق اس کی چیخ سنتی ہے
صحیح بخاری 1374
2026-07-20 13:38:13
2
Baddie :
shukria bhai ap ne iman ja ga diya shukria bhai🥰🥰
2026-07-26 06:58:52
0
fake world :
🥀🥀🥀ha asy hi hai
2026-07-26 16:05:24
0
Abdullah Shabbir :
🥰🥰🥰
2026-07-20 12:57:12
1
𝒮𝑜𝓃𝑔 𝐿𝑜𝓋𝑒𝓇𝓈 :
🤝🤝🤝
2026-07-27 05:59:41
0
teamu.a.m :
🥰🥰🥰
2026-07-26 01:26:02
0
shahzaib46yt :
bahi ma na ap KO kush Bola ha
2026-08-09 14:30:34
0
To see more videos from user @waqiateislam1, please go to the Tikwm
homepage.