@benammohbt2: اکثر وہی انتظار ادھورے رہ جاتے ہیں جو بہت شدت سے کیے جاتے ہیں۔ انسان کسی کے آنے کی امید میں اپنی پوری دنیا روک دیتا ہے، ہر آہٹ پر چونک اٹھتا ہے، ہر راستے کو دیکھتا ہے اور ہر لمحے یہی سوچتا ہے کہ شاید اب وہ آئے گا۔ مگر کبھی کبھی انتظار صرف انتظار ہی رہ جاتا ہے، منزل نہیں بنتا۔ جس شخص کے لیے ہم اپنی راتوں کی نیند، دنوں کا سکون اور دل کی بے قراری قربان کر دیتے ہیں، وہ شاید کبھی ہماری شدت کو سمجھ ہی نہیں پاتا۔ وقت گزرتا رہتا ہے، موسم بدلتے رہتے ہیں، مگر دل ایک ہی مقام پر ٹھہرا رہتا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان کو یہ احساس ہو کہ جس کے آنے کا انتظار تھا، وہ کبھی آنے والا ہی نہیں تھا۔ پھر دل خود کو سمجھاتا ہے کہ کچھ انتظار قسمت میں نہیں، صرف یادوں میں لکھے ہوتے ہیں۔ #khamoshzakham #sadpoetry #foryp
اس کے پاس دنیا تھی، لوگ تھے، سب کچھ تھا، وہ پھر بھی خوش ہے، اور میرے پاس صرف وہ ایک تھا جو بچھڑ گیا، اب بس ایک گہرا سا دکھ رہ گیا ہے جو ہر سانس کے ساتھ جیتا ہے۔ وہ اپنی زندگی میں آگے بڑھ گیا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو، اور میں آج بھی اسی لمحے میں رکا ہوا ہوں جہاں اس نے چھوڑا تھا۔ اس کے لیے شاید یہ ایک عام سی بات تھی مگر میرے لیے وہ جدائی پوری زندگی کا زخم بن گئی۔ میں نے اسے ہر دعا میں مانگا، ہر خاموش رات میں پکارا مگر میری آواز ہمیشہ خاموشی میں گم رہی۔ اس کی دنیا میں روشنی رہی اور میری دنیا آہستہ آہستہ اندھیرے میں ڈوبتی گئی۔ میں نے سب کچھ دے کر بھی اسے روک نہ سکا، شاید محبت کا یہی سب سے بڑا نقصان ہوتا ہے۔ وہ چلا گیا اور اپنے ساتھ میری مسکراہٹ بھی لے گیا۔ اب ہنسی صرف ایک عادت ہے، خوشی نہیں رہی۔ لوگ میرے آس پاس ہیں مگر دل کہیں اور کھویا رہتا ہے۔ میں ہجوم میں بھی اکیلا ہوں اور تنہائی میں خود سے بھی اجنبی ہو جاتا ہوں۔ وقت گزرتا جا رہا ہے مگر درد وہیں کا وہیں ہے۔ ہر رات ایک ہی سوال رہتا ہے کہ کیا میں کبھی اس کے دل میں تھا بھی یا نہیں۔ شاید وہ کبھی واپس نہ آئے، اور میں یہ حقیقت جانتے ہوئے بھی اسے چھوڑ نہیں پاتا۔ اس کی یادیں میرے اندر ایسے بسی ہیں جیسے سانس کے بغیر جینا۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی امید بس دن ایک خاموش سا درد ہے جو میری پہچان بن گیا
2026-07-22 15:39:50
2
🥀اِنتَہائےِ🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق🥀 :
مجھ سے مخلص تھا! نہ واقف میرے جذبات سے تھا
اُس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
اب جو بچھڑا ہے ! تو کیا روئیں جدائی پہ تیری!
یہ اندیشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا
2026-07-20 18:27:52
10
Babar khan Hoti 🦅 :
اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہے اگر کوئی ہے وہ صرف ماں ہے 😢
2026-07-21 20:42:57
4
Ahtsham Ali :
2026-07-21 17:13:43
0
@arzoo Fatima555 :
kise kise yad kar k roye sab ne taklif di .koi asy achi yad nhi Jase yad kar rahy🥺🥺🥺
2026-07-21 22:53:36
1
𓅂 🍁Atif Kashmiri 🍁 𓅂 :
༻: قسمت نے چھین لیا تو کیا یہ گلہ بھی نہیں
اک لمحے کو ہی سہی، تو میری دعا تو تھا... ❤️🩹🥀"
2026-07-22 13:24:20
0
fahadansari1296 :
🖤:چپ چاپ دیکھتے رہے اُسے جاتے ہوئے
یکطرفہ محبت میں کہاں حق ہوتا ہے،آوازدینے کا🥺💔🥀
2026-07-22 16:12:04
2
F@¡z@N R@J@✨ :
*پھر یوں ہوا جو ہمیں جان کہتے تھے* ❤️🩹🥹
*وہی انجان بن گئے _____________💔😭*
2026-07-20 14:43:14
3
Shaxad khan :
100% right.
when u realize itz too late to fix all that, So u just distance urself and accept it..😢😢
Then we watch from a far but we are no longer part of their life but still some part of u want to go for ur lover but u know it will just hurt u more and finally with ach and pain in ur chest and took a deep breath u juzt step back 😢😢 i hv exprncd this bro😢
2026-07-20 14:51:47
1
🥀 أنينُ القلوب🥺 :
اکثر وہی انتظار ادھورے رہ جاتے ہیں
جو بڑی شدت سے کیے جاتے ہیں
2026-07-22 08:57:52
0
Mrs. Adnan :
bilkul
2026-07-21 15:22:48
1
♥️Butt Saab♥️ :
True 💯
2026-07-22 21:07:51
0
🥀اِنتَہائےِ🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق🥀 :
zaberdast
2026-07-20 18:27:34
1
zulqarnain khokhar :
Bilkul Sahi Kaha Ap Ne 💯 Right 🥹❤️🩹😔😔
2026-07-22 01:02:36
0
Obaid Rahi.G123 :
Nice
2026-07-23 04:34:51
0
Obaid Rahi.G123 :
👌👌👌👌
2026-07-23 04:34:59
0
Imran Ahmad :
😭
2026-07-22 09:33:24
0
Umar Mehar :
right
2026-07-22 15:27:20
0
Ali Hussain :
Ali ❤️🩹:وہ مخلص تھا مگر اپنے ہی حالات سے تھا
ہمیں تو عشق تھا، اُس کو فقط جذبات سے تھا
وہ بچھڑ کر بھی سمجھتا رہا قصور ہمارا
ہمیں معلوم تھا، رشتہ اُسے مفادات سے تھا
2026-07-22 16:24:38
0
To see more videos from user @benammohbt2, please go to the Tikwm
homepage.