بھٹی صاحب سوال تو بہت سے ہیں قوم کے پاس قید اعظم کے ایمبولنس کا تیل کیوں ختم ہوا فاطمہ جناح کی تشدد شدہ لاش گھر میں ملی مگر اس کی انکوائری مکمل نہیں ہوئی ذوالفقار بھٹو کو پھانسی لگنے کے 40 سال بعد انصاف ملتا ہے ایسا پاکستان میں کیوں ہوتا ہے بے نظیر پر قاتلانہ حملہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ اس سے پہلے بھی سیاست دانوں پر حملے ہوتے رہے ہیں ایسا سیاست دانوں کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے
2026-07-21 10:40:24
2
🔥💘⇨ↁ𝔦𝒍𝖆ώ𝖆ṛ☔️خان👑 :
سر جی عوام کو پتہ ہے یہ میچ بھی فکس ہے
2026-07-21 06:18:55
2
To see more videos from user @irshadbhaibhati, please go to the Tikwm
homepage.