سمجھوتا کر لیا ہم نے اپنی زندگی سے
چاہت کی جگہ اب صرف صبر باقی ہے
2026-07-23 06:21:22
1
𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑨𝒓𝒔𝒍𝒂𝒏 :
کبھی آف کبھی ہاے کبھی فریاد کرتے ہیں ہم 🥺🥺🥺
یا رب وہ ہمیں کیوں نہیں ملتے جہنیں یاد کرتے ہیں ہم 😇
2026-07-23 06:31:13
0
maybe :
quality
2026-07-20 22:59:56
1
꧁Zeeshan Ali"🇸🇦꧂ :
wah
2026-07-22 20:59:21
0
🎸Maazi Layalpuria 🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-07-23 04:58:31
0
★·.·★🎆 MALIK 804 🎆★·.·★ :
2026-07-23 07:53:40
0
اخلاق احمد گجر گور سی ڈمیان :
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-07-22 20:59:29
0
Ahmad Hassan 😎♥️♥️♥️😎 :
😭😭😭
2026-07-22 14:43:28
1
Dimple queen :
🥰🥰🥰
2026-07-22 15:48:27
0
Rana rizwan :
❤️❤️❤️
2026-07-22 17:19:23
1
To see more videos from user @mehwish_naaz7, please go to the Tikwm
homepage.