@yaseen.lone1: بیکری چوک، ریاض بٹ کی رہائش گاہ پر منعقدہ پروقار میٹنگ بیکری چوک میں ریاض بٹ کی رہائش گاہ پر ایک اہم اور پُروقار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں محمد یاسین لون، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، سیفی کھوکهر، لطیف زرخان، گلاب خان، سردار نسیم خان اور غلام اشتیاق بخاری سمیت دیگر معزز ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ میٹنگ میں باہمی مشاورت، اتحاد و اتفاق اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ آخر میں ملک کی ترقی، عوام کی خوشحالی، اتحاد و یکجہتی اور کامیابی کے لیے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔