@atif.raza.nathoka: الحمدللہ! 🌾 دھان کی فصل لگانے کا موسم، کسان کی محنت اور مٹی کی خوشبو دل جیت لیتی ہے۔ ❤️ اللہ پاک ہر کسان کی محنت میں برکت عطا فرمائے اور بھرپور فصل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲 اگر آپ کو گاؤں کی زندگی پسند ہے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔ 💚 #RicePlanting #PaddyFarming #RiceField #FarmerLife #VillageLife @Malickarslan476 @Hassan Nathoka @zainkhokhar✔️✔️ @😍ملک احمد نتھوکہ❤