@da_lakarai_talha: فخرِ لکڑائی کانیزہ میرے گاؤں کا ایک اور اعزاز الحمد للہ، حاجی رحمت اللہ(مرحوم) کے پوتے ،محمد فیاض خان کے بیٹے اور Da lakarai Talha کے بھائی عاصم زرناب نے آج London Metropoleton University سے Medical Genomic کے سبجیکٹ میں اللہ کے فضل و کرم سی اور اپنی محنت اور قابلیت کے بل بوتے پر ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین ،گھرانے بلکہ پورے گاوں اور خلیل قوم کے لئے فخر کا زریعہ بن گئے اور اپنے گاؤں کا نام روشن کیا۔ میرے بھائی کو اللہ اپنی شان کے مطابق خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین
محمد عاصم جو ہمارے چھوٹے ہیں اور بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں کئی بار ہمارے ساتھ صحبت میں رہا ہے جب وہ ایک چیز کے پیچھے لگ جاتا تو اخر کار اس کو حاصل کر لیتا اللہ تعالی اس کو مزید ترقی دے اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے
2026-07-20 18:32:36
1
Waqar Ahmad :
Mashallah.Der Der Mubarak Shaa......
2026-07-20 15:52:27
1
Saoud127 :
Masha Allah...Der Der Mubarak Sha..Allah Pak de Wrla Nura Kamyabe Hum Wrki 🤲
2026-07-20 21:55:12
0
ASFAND KHALIL :
mashallah der der mubarak shai ♥️♥️♥️
2026-07-20 14:58:30
1
kashefkhan409 :
❤️❤️
2026-07-21 00:39:31
0
🦁WA🦅 :
Mubarak sha da tolo♥️
2026-07-20 18:02:02
1
*لکڑائی كانیزہ*تپہ خلیل*آواز* :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰mobarak sha
2026-07-20 17:40:26
1
⚔️🦅Farhan Khalil 🦅⚔️ :
Mashallah DER DER Mubarak sha ❤️❤️
2026-07-20 15:09:22
1
🥊🥊DANI BOXER 🥊🥊 :
Mashallah
2026-07-20 18:29:32
1
Dr Nisar Zada. :
❤️❤️Mubarak
2026-07-20 16:11:17
0
IjazAhmad :
Der der d Mubarak sha ror
2026-07-20 15:09:52
1
haseebjani2831 :
mashallah
2026-07-20 17:35:45
1
🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷 🆂🅷🅰🅺🅸🆁 :
❤️❤️
2026-07-20 21:43:12
1
Khan :
🥰♥️♥️♥️
2026-07-20 20:24:29
1
To see more videos from user @da_lakarai_talha, please go to the Tikwm
homepage.