@bint_e_hawa0.5: `ایمان کے سفر میں تھک جانا نارمل ہے۔ مگر رکنا خطر ناک`🥀 کبھی کبھی دل میں ایک سوال آتا ہے : " میں پہلے اتنی محنت سے عبادت کرتا / کرتی تھی... اب دل تھک گیا ہے، عبادت کا شوق بھی کم ہو گیا🥲 ہے . کیا میرا ایمان کمزور ہو گیا ہے ؟ یہ یہ سوچ خوف بھی پیدا کرتی ہے اور مایوسی بھی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایمان کا سفر سیدھی لائن میں نہیں چلتا اس میں اتار چڑھاؤ ہوتے ہیں، اور یہ بالکل نارمل ہے۔😊 `ایمان کا اُتار چڑھاؤ ایک حقیقت` حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ نے ایک دن رسول اللہ صلی السلام سے کہا :🌚 " حنظلہ منافق ہو گیا ہے !" آپ صلی اسلم نے پوچھا : " کیوں ؟"🥺 انہوں نے کہا: " جب ہم آپ کے پاس ہوتے ہیں تو ایمان کا حال کچھ اور ہوتا ہے ، اور جب گھر جاتے ہیں تو دل کی کیفیت بدل جاتی ہے "۔ آپ صلی علیہ السلام نے فرمایا: ایمان کا یہ حال سب کے ساتھ ہوتا ہے ، اگر تم ہمیشہ وہ کیفیت رکھو جو میرے پاس ہوتی ہے تو فرشتے تمہارے ساتھ ہاتھ ملائیں " (مسلم)🥹🦋 یعنی ایمان میں کم و بیش ہونا انسان کی فطرت کا حصہ ہے۔ لیکن آپ روزانہ دل نہیں کرتا تب بھی زبردستی نماز پڑھںٔے، آہستہ آہستہ عادت ہو جائے گی اور قرآن پاک سمجھ کر پڑھے اپنا تعلق مضبوط کرے ﷲ سے ، باتیں کرے اپنے بہترین دوست سے۔۔۔۔۔😊✨🫂 #fyp #viral #trending #foryou #viralvideo