@kashiiedits07: دُکھ یہ نہیں ہے کہ وہ حاصل نہیں ہوا۔۔۔ دُکھ تو یہ ہے کہ اب وہ تمام عمر مجھ سے بھلایا نہ جائے گا۔۔۔!! کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں کہ ہمیں محبت کا مطلب سمجھا کر، یادوں کا ایک ایسا بوجھ دے جائیں جسے ہم چاہ کر بھی اتار نہیں پاتے۔ وہ شخص اب میرے ساتھ نہیں، مگر اس کی باتیں، اس کی یادیں اور اس سے جڑی ہر ایک چیز آج بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہے۔ عجیب بات ہے نا۔۔۔ انسان چلا جاتا ہے، مگر اس کی یادیں جانے کا نام نہیں لیتیں۔ پھر عمر گزر جاتی ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، زندگی آگے بڑھ جاتی ہے۔۔۔ مگر دل وہیں کھڑا رہتا ہے، جہاں کسی نے آخری بار چھوڑا تھا۔ ❤️🩹🥀 #peotrystatus #fyppppppppppppppppppppppp #dontunderreviewmyvideo #selfish #foryoupage
دکھ یہ نہیں ہے کہ وہ حاصل نہیں ہوا🫠
دکھ تو یہ ہے کہ۔۔۔! !
اب وہ تمام عمر مجھ سے بھولایا نہ جائے گا 🫠🥹
❤️🔥ماہی❤️🔥
2026-07-21 09:10:51
5
𒆜🅽🅴🅷🅰𒆜 :
caption
2026-07-20 20:52:57
3
ali lodhra 2005 :
apki ki bat ser aankhoun per magar allah pak kabhi bhi mohabat karnay walay ko akela nai chorta bas ye he k hamara mehbob hamare lea mukhles nai hota es waja se allah pak hamin us se dor ker detay hen allah pak wahada hu la shareek zat hen wo kisi k sath bhi ghalat nai honay detay wo hamin 70 maoun se bhi zyada mohabat kartay hen to ye ap bhi socho na k aik maa apni aolad k sath bura nai karty to allah pak to azeem hasty hen wo kaisay ghalat bunday ko hamri zindagi men anay de saktay hen agar kisi ko meri tehrer bury lagi hu to please sorry baqi ap duaoun men roz mango tahajud ki namaz wo namaz he jis men koi bhi dua rud nai hoty bas uqeen pukhta hu
2026-07-21 13:01:23
4
Manzor ālaM :
نہ سمجھو تم اسے شورِ بہاراں
خزاں پتوں میں چھپ کر رو رہی ہے
2026-07-20 18:09:29
4
surani :
Hi 💔💚
2026-07-21 14:12:09
1
Jawad Mughal :
me bhi apne mehboob ko bohat yaad krta hu
wo hamesha mere dil me rahe ga😞
2026-07-22 15:30:33
3
M💘 Arshad 💔 :
کاش ھم بھول سکتے 😭😭😭😭
2026-07-21 13:44:19
1
✨Ashfaq Baloch ✨ :
😭😭😭😭
2026-07-21 08:13:03
1
.....''L....💕''M.... :
haye Kash ya wo b han pata k wo mujh kabi Bhul ni skti😔
2026-07-21 08:54:36
1
بـاوا عـلـی مـانـگـٹ🥀 :
oho kia bat ha bol di yr 🥹
2026-07-21 12:49:29
1
King K K :
ہاں ایسا ہی ہے۔
آپ نے ڈاریکٹ مجھے ہی میرے نام سے مخاطب کر میرا ہی سچ بتا دیا۔
😢
2026-07-22 23:24:15
0
وکِريل ماڻهون...💔 :
خدا کا فیصلہ الگ ھے ، مگر میں سوچتا ہوں
ھمارے جیسوں کا دنیا میں ، کوئی کام نہیں..😔
2026-07-22 02:59:15
1
jiger.22 :
very deep
2026-07-21 10:19:31
1
Ali asgar1623 :
song nam plzplz🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-21 07:48:46
1
ZulfiQar Abbasi :
یہ محبت بھی کیا روگ ہے فراز
جسے بھولے وہ وہ صدا یاد رہا
2026-07-20 15:12:57
2
چوہدری تنویر احمد گجر :
دُکھ یہ نہیں ہے کہ وہ حاصل نہیں ہوا۔۔۔
دُکھ تو یہ ہے کہ اب وہ تمام عمر مجھ سے بھلایا نہ جائے گا۔۔۔!!
کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہی اس لیے ہیں کہ ہمیں محبت کا مطلب سمجھا کر، یادوں کا ایک ایسا بوجھ دے جائیں جسے ہم چاہ کر بھی اتار نہیں پاتے۔ وہ شخص اب میرے ساتھ نہیں، مگر اس کی باتیں، اس کی یادیں اور اس سے جڑی ہر ایک چیز آج بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہے۔ عجیب بات ہے نا۔۔۔ انسان چلا جاتا ہے، مگر اس کی یادیں جانے کا نام نہیں لیتیں۔ پھر عمر گزر جاتی ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، زندگی آگے بڑھ جاتی ہے۔۔۔ مگر دل وہیں کھڑا رہتا ہے، جہاں کسی نے آخری بار چھوڑا تھا۔
2026-07-21 12:45:58
1
K.💞. parhad :
🥰🥰🥰
2026-07-21 08:40:02
1
Malik Ghafar :
💕💕💕
2026-07-21 08:49:39
1
عـبـــداللهؔ خان⚜️ :
🥺🥺🥺
2026-07-21 16:11:28
1
To see more videos from user @kashiiedits07, please go to the Tikwm
homepage.