@broken51241: گھر کا خراب بستر ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے لہذا ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں > الْحَمْدُ لِلَّهِ کہتے جائیں💬۔ ۔ @𝙏𝙊𝙉𝙔 ۔ ۔ ۔ ۔ #pleaseunfrezzemyaccount #foryoupagе #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo #growmyaccount