@fatalmoon3: !....وہی ایک شخص چاہیے بس مجھے یہ جو لوگ کہتے ہیں نا، جو کندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔.! یہ جانتے ہی نہیں ہم محبت کرنے والوں کو کچھ ٹھیک نہیں چاہیے ہوتا، ہمیں صرف وہی خراب... وہی دل دکھانے والا... وہی تکلیف پہنچانے والا... بات پہ لڑنے والا... وہی محبت کرنے والا شخص چاہیے ہوتا ہے۔۔ کیونکہ وہ ایک شخص نہیں پوری زندگی ہوتا ہے ہماری، اور اگر وہ ایک شخص نہ ملے۔ تو ہمیں کسی چیز کے آرزو نہیں رہتی، دراصل وہ اصل شخص ہی ہماری ساری آرزو ہوتا ہے#fpy #viral#Love #millionviews #repost @ع آ🕊️