@arain.350: ماں باپ دنیا کی وہ سب سے عظیم نعمت ہیں جن کا متبادل کوئی نہیں ہو سکتا۔ ان کا بڑھاپا کسی انسان کے لیے بوجھ یا ازمائش نہیں، بلکہ یہ آخرت سنوارنے اور رب کو راضی کرنے کا سنہری موقع ہوتا ہے۔ بچپن میں جب انسان بالکل بے بس اور لاچار ہوتا ہے، تو یہی ہاتھ اسے تھامتے ہیں اور اسے سنبھالتے ہیں۔ اب بڑھاپے میں جب ان کے جسم میں طاقت نہیں رہتی، تو ان ہاتھوں کو محبت، عزت اور احترام سے تھامنا فرض ہی نہیں بلکہ ایک سعادت مند بیٹے کے لیے فخر کی بات ہونی چاہیے۔ ان کی مسکراہٹ اور دل سے نکلی ہوئی دعائیں انسان کو دنیا اور آخرت دونوں میں کامران کر دیتی ہیں۔ #viralvideo #foryou #unfrezzmyaccount #foryoupage @arain.350
g bilkul jo bacha family ma akyla reh jy wo maa baap ki khidmat kary baqi sub bhen bhai apna apna ghar or apni apni zindingi basaiy
1 bacha qurbani ka baqra bnta hi bnta h