@alia4446: میں نے ہمیشہ شرافت کو اپنا زیور بنایا ہے، کمزوری نہیں۔ لوگ اکثر میری خاموشی، میری نرمی اور میری تہذیب کو میری کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔ انہیں کیا خبر کہ ہم جواب دینا بھی جانتے ہیں اور حساب لینا بھی، مگر ہماری تربیت ہمیں ہر کسی کے لیول پر گرنے سے روکتی ہے۔ جو لوگ یہ فرق نہ سمجھ سکیں کہ عزت دینا کمزوری نہیں بلکہ خاندانی پہچان ہے، وہ ہم جیسوں کو کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے۔ #trending #fyp #tiktok #attitude #reminder