@user5472004121475: آنکھوں میں آنسو آئیں… تو خود ہی پونچھ لینا… کیونکہ دنیا میں ہر کوئی مخلص نہیں ہوتا… کوئی پوچھے گا بھی تو اکثر اس میں اپنا مطلب چھپا ہوتا ہے… اس لیے خود کو سنبھالنا سیکھ لو کیونکہ اصل سہارا انسان خود ہی ہوتا ہے… 🖤🥀 #viral #line #dark #reality #fyp