@supersadboys: قصور کی تحصیل چونیاں کہ نواحی گاٶں نظام پورہ میں دو سال قبل عثمان ارشد قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ چونیاں کہ سیشن جج جناب محمد اسلم پنجوتھا صاحب نے فیصلہ سنا دیا اور ملزم کو سزاٸے موت اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنا دی گٸی