golden words well said bilkul sahi kaha sister 💯🤗🙌
2026-07-23 12:02:31
1
׺𝐈𝐓𝑺𝑴𝐄º×𝖣𝙖𝙣𝙞𝗂༄⁂🦋 :
زندگی کے کچھ ایسے مرحلے ہوتے ہیں جہاں انسان کو لگتا ہے کہ شاید کسی نے اس کے آنے کا انتظار نہیں کیا، کوئی اس کی خاموشیوں کو سمجھنے والا نہیں۔ کوئی اس کے لوٹ آنے پر خوش نہیں ہوگا۔ مگر وقت آہستہ آہستہ یہ حقیقت سکھا دیتا ہے کہ ہر شخص اپنی دنیا میں مصروف ہے۔ ہم ہی ہوتے ہیں جو لوگوں کے لفظوں، وعدوں اور رویوں میں اپنی اہمیت ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
اصل تکلیف تنہائی نہیں ہوتی بلکہ وہ امید ہوتی ہے جو ہم کسی سے باندھ لیتے ہیں۔ ہم خود کو یہ یقین دلاتے رہتے ہیں کہ کوئی ہمیں یاد کرتا ہوگا، کوئی ہماری کمی محسوس کرتا ہوگا، مگر حقیقت اکثر خاموش ہوتی ہے۔
پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان سمجھ جاتا ہے کہ منتظر صرف ہم خود اپنے ہوتے ہیں، باقی لوگ تو بس وقت گزارنے کے لیے ساتھ ہوتے ہیں۔ 🥺💔
2026-07-23 17:00:47
1
SalahuddinKhan7 :
منفاقوں میں گھرے ہوئے مخلص سادہ لوگوں کو کیا سمجھ آئے گی جب دھوکہ کھائے گا تو پھر motivator بن جائے گا 😱🧐🤭
2026-07-22 03:55:19
1
Imran Gill :
api AP ki batein bht zyda achi Hain bht hosla milta ha Khush rahein hamesha
2026-07-21 13:50:37
4
Umar Ashraf9025 :
آپی ہمارا تو یہ حال ہے ہم سے کوئی بندا پیار سے دو لفظ بول دے ہم اپنا سب کچھ کھول کے اس کے سامنے رکھ دیتے ہیں
2026-07-22 09:36:06
1
Butt sab :
وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں
جو انسان کے اختیار میں نہیں
وقت انسان کو مجبور
اور دولت مغرور بنا دیتی ہے
2026-07-22 18:16:57
2
Mohammad Waqas Wa640 :
sai baat hai ye baat muje 12 saal k bad chaala hai jab maa baap dunya se gaein thy tab 🥹🥹🥹😔😔
2026-07-22 09:39:12
3
Shahid Rana :
ok👍
2026-07-21 19:51:20
2
🇬🇧Sultan kiyani🇬🇧 :
you are right
2026-07-21 09:14:31
1
abubakarabubakar3728 :
right
2026-07-22 17:24:59
1
Mustafa Adnan :
skoon💞
2026-07-23 04:24:50
1
mufasa :
vdo download nahi hoti main nay bhi dhoka kha liya khali pait
2026-07-22 07:45:48
1
Deeply_words🌹 :
🌹:💔دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا ،
ہم نے دیکھا ہے ظرف لوگوں کا
ہم اکیلے ہی نہیں شامل جاناں
ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا
2026-07-22 10:18:17
1
Hamayoun :
Boht achei baat hy❤️❤️ap Boht piyari Lg rhi hain❤️Masallha❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-21 05:41:19
1
mirha Maryam ❤️ :
agree❤
2026-07-20 17:47:50
1
bajwa :
hmmm
2026-07-20 16:13:57
1
saleem.uae7 :
Collaboration ho skti ha ap se big respect you
2026-07-21 10:08:55
1
Waheed Murad :
bohot khub
2026-07-21 17:49:28
1
To see more videos from user @fatima_zaib1, please go to the Tikwm
homepage.