@islam_and_science1: اس وقت وائجر ون خلائی جہاز 25 ارب کلومیـــــٹر دوری پر اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ 25 ارب کلومیــٹر اتنا بڑا عدد ہے کہ اگر ایک شخص گننے لگ جائے اور ہر سیـــکنڈ میں ایک نمبر گنے تو اسے گنتے گنتے 792 سال لگ جائیں گے جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا۔۔۔ وائجر ون خلائی جہاز پچھلے 49 سال سے مسلسل خلاء میں سفر کرتے ہوئے زمین سے تقریباً 25 ارب کلومیٹر دور جا چکا ہے، ان میں ناسا سائنس دانوں نے ایک گولڈن ڈسک لگایا ہے ان میں بہت سی زبانوں میں بشمـــول ہماری اردو اور پنجابی کے آڈیو پیغامات ریکارڈ کئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس ڈسک میں خاص قسم کا میٹریل استعمال کیا گیا ہے۔ تاکہ یہ پیــغامات آنے والے لاکھوں اور کروڑوں سالوں تک محفوظ رہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ پیغامات اور معلومات اس مقصـد کے لئے ہیں کہ اگر یہ جہاز کبھی کسی خلائی مخلوق یعنی ایلیـــنز کے پاس پہنچ پائے تو وہ یہ جان لے کہ ان کے علاوہ کوئی دوسرا بھی اس کائنات میں رہتا ہے۔ اب ظاہر بات ہے اپنے علاوہ کسی دوسری مخلــــــوق کا جان کر وہ ہماری زمین پر پہنچنے کی یا رابطہ کرنے کی کوشـــش ضرور کریں گے اور اگر کہیں وہ ہم سے بڑھ کر طاقتــور اور ذہین ہوئے تو زمین پر قبضہ کرنے کی بھی کوشش کریں گے ناسا کے مشہور سائنسدان سٹیفن ہاکنگ اس چیز کے حق میں نہیں تھے کیونکہ وہ ڈرتے تھے ان خلائی جہاز پر آڈیو آوازوں کے ساتھ ساتھ ملکـــی وے کہکشاں میں ہمارے سولر سسٹم کو ڈھونڈنے کے لئے ایک نقـــــشہ بھی بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔ اس کا سادہ اور آسان مطلب یہ ہے کہ ان کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ وائجر ون خلائی جہاز کو ستمبر 1977 میں نظام شمسی سے جڑی کچھ جانکاریوں سے پردہ اٹھانے کے لئے امریکہ سے لانچ کیا گیا تھا۔ تقریباً 722 کلوگرام وزنی وائجر ون خلائی جہاز خود کار ســـسٹم سے آراستہ ہے، ہر سات دن بعد وائجر ون خود بخود ریسٹ ہوتا ہے اگر ان کا سسٹم خراب ہوگیا،،،،، تو سات دن بعد دوبارہ ریسٹ ہونے کے بعد ٹھیک ہو جاتا ہے یہ ناسا انجینئروں کا کمال ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وائجر ون باسٹھ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہمارے نظام شمسی کے ہمــسایہ ستارہ ایلفا سینٹوری کے مخالف سمت میں مقـــجود ستاروں کے ایک جھرمٹ کی طرف بڑھ رہا ہے،،،،،،، یہ رفتار اس قدر تیز ہے کہ وائجر وَن صرف ایک دن میں زمین اور چاند کے درمیانی سفر کا تقریباً چار گنا فاصــــلہ طے کررہا ہے اور ہم جانتے ہیں کہ زمین اور چاند کا درمیانی فاصلہ تین لاکھ چوراسی ہزار چار سو کلومیٹر ہے اگر وائجر ون کی رفتار سے پوری دنیا کا ایک چکر لگایا جائے تو صرف چالیس منٹس ہی لگیں گے پوری دنیا کا ایک چکر کاٹنے میں۔۔۔۔ جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا۔۔۔۔ اگر ہم وائجر ون کے لیے کیلکولیشنز کرلیں تو کم و بیش 76000 سال بعد یہ خلائی جہاز ہمارے نــزدیک ترین ستارے ایلفا سینٹوری ستارے کے مخالف سمـــــت میں موجود ستاروں کے پاس پہنچے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایلفا سینٹوری سٹار سسٹم ہم سے کم و بیش ڈھائی سو کھرب میل دوری پر واقع ہے،، وائجر ون اس وقت سولر سسٹم کے بالکل آخری کنارے پر موجود ہے جہاں شدید اندھیرا اور بھلا کی ٹھنڈ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! #fyp #fypシ #foryou #fypシ゚viral #foryoupage
ye to thek hai but itny strong signal Kase possible hain
2026-07-24 07:03:23
0
basharat Hussain :
who took that photo
2026-07-22 11:37:52
1
Adnan :
voyager 1... those who have doubt ,may search on Google..
it's right information by the account creater
2026-07-21 01:49:52
4
Zaman Mirza104/1-L :
تحریر پڑھ کر تو اللہ پر یقین اور زیادہ بڑھ گیا کہ وہی کائنات کا خالق مالک ہے۔اس کی تخلیق لامحدود ہے
2026-07-21 16:55:26
113
Al Mairaj Real Estate :
بس ایک بات اس کائنات کی تخلیق صرف ایک بات
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اور اللہ اکبر
2026-07-20 20:55:13
118
Farhad Ali Shah :
اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا :انسان کو اب سمجھ جانا چاھئے کے اللہ کے ذات کتنی بڑی ھے الحمدللہ ھم مسلمان ھین اور ھمارا یقین بھی شکر الحمدللہ
2026-07-21 16:43:38
33
Kareem Zaib :
یارب تیری ذات لامحدود ہے
2026-07-21 06:16:57
24
بنت اسلام مدرسۃ البنات :
49 سال پہلے ایسی کوئی ڈسک ایجاد ھی نھیں ھوئی تھی
2026-07-21 00:49:14
14
Ali hasan :
Allah both bara ye kinaat he hamri smj mein ni aa rhi ha Bas sar sajdy mein rhyna chata ha. Or kabi be na uthy sajdy sy Allah pak ham sy kabi naraz na ho mere tu ye he Dua ha
2026-07-20 17:51:41
21
afzaalahmadmughal5 :
اس کی یہ تصویر کس نے بنائی🤔🤔
2026-07-21 12:15:19
6
mishi_rao♡ :
acha ab smjh aai wo yajoj majoj ko leny gya ha
2026-07-20 17:20:38
5
Daniya :
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے بے شک❤️
2026-07-21 18:09:34
7
Bao g :
اور وجہ کائنات میرے آقا کریم،
میرے نبی پیارے خاتم الانبیاء
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جن کے لیے یہ ساری کائنات سجائی گئی۔
واہ میرے اللہ پاک تیری کیا شان ہے
اور تیری کیا بات ہے۔
2026-07-21 15:35:58
17
Noor ahmed :
انسان کو اب سمجھ جانا چاھئے کے اللہ کے ذات کتنی بڑی ھے الحمدللہ ھم مسلمان ھین اور ھمارا یقین بھی شکر الحمدللہ
2026-07-21 02:24:39
10
✨ 𝕀𝕤𝕝𝕒𝕞𝕚𝕔 𝕡𝕠𝕚𝕟𝕥 ✨ :
اللہ سب سے بڑا ہے سبحان اللہ 🥰
2026-07-21 01:52:27
5
عصمت چیمہ :
سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان
اللہ ہو اکبر 🥰
2026-07-21 04:05:14
6
سجاد خان :
یہ جھوٹی کہانی ہے جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نھیں
2026-07-21 01:31:20
5
Arfeen :
viger-1 ko 1977 me launch kiya gaya, or ye pore 49 saal k bad nizam e shamsi se bahir nikal gayahy. Viger ki speed es waqt b 66 hazar km fii ganta hy. es me lagi Uranium battery 2030 tak backup e chalegi or 2030 tak earth pe ALLAH k takhleeq ko zameen per tasveer ki Shakal me bejta rahega.
ye insani hath ka aesa shahkaar hy keh esk sath lagi CD me insani peghamaath hy un logo k liye jo es zameen k elawa ALLAH ne abad kiye hy, or Viger-1 Free-faal me enter ho huka hy or ab ALLAH ki ijazath se taa قیامت ye mehwey Parwaaz rahega. ye apni speed 66 hazar km p/h se tab tajawoz karega jab eski battery 2030 me end hi jaiy gi. or ye control se nikal kar apni Speed 10 gunah bharhaa dega. or ye musalsall uper کی طرف ALLAH ki ijazath se jaa raha hy.
2026-07-20 19:31:11
5
HASHMI صاحب :
is ka fuel kun nai khatam ho raha ya ye uranium base hai
2026-07-23 14:28:40
1
Strong abida :
مجھے ان باتوں پر یقین نہیں ہے استغفِرُاللہ
2026-07-22 08:10:46
1
blackpearl :
koi bhi machine fuel k Bina itna arsa chal kese rhi hai refil kese ho rhi hai koi btay ga plz
2026-07-20 19:14:44
4
To see more videos from user @islam_and_science1, please go to the Tikwm
homepage.