@naeemrehmanengr: یہ پاکستان کسی فوجی جرنیل یا کسی سیاستدان کانہیں ہے یہ پاکستان ہم سب کا پاکستان ہے اس میں ہم عزت سے رہیں گے ،اپنا حق لیں گے اور اس پاکستان کو ڈویلپ کریں گے۔ #HafizNaeemurRehman #President_JIP #Jamaateislami #Pakistan #Rebuild_Pakistan