@._ehlezarf: یہ تو وہ دنیا ہے جس نے یوسف علیہ السلام کو حقیر قیمت پر بیچا۔۔ ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینکا۔۔ موسی علیہ السلام کو دربدر کیا اور۔۔۔ حضرت محمد کو طائف میں پتھر مروائے۔۔۔۔ آپ کو کیا لگتا ہے یہ آپ کو کاندھوں پر اٹھائے گی ؟؟؟ نہیں بالکل نہیں ! ! لہزا اس دنیا اور دنیا والوں سے امیدیں وابستہ نہ کریں۔ یقین کریں جب آپ دنیا سے بے رغبت ہو جائیں گے تو آپ کے آدھے سے زیادہ غم ویسے ہی ختم ہو جائیں گے۔۔۔۔۔!🙂❤ #عورت #بیٹی #طوائف #followme #grow @𓆩 اہل ذوق 𓆪