@benam8050: بابا ہم نے تو آپ کو صحت یاب ہو کر آنے کے لیے رخصت کیا تھا لیکن آپ تو ہمیشہ کے لیے ہم سے دور چلے گئے۔ بابا ہر شام آپ کا انتظار ہوتا ہے لیکن آپ کبھی آتے ہی نہیں۔ بابا میں آپ کا انتظار کرتی رہتی ہوں لیکن وہ خوش قسمت شام کبھی واپس لوٹ کر آئی ہی نہیں۔😭 بابا یہ دکھ صبر کرنے والا تو نہیں تھا جس پر ہم صبر کرکے بیٹھے ہیں۔ بابا اپ کا ہماری زندگی سے چلے جانا بہت بڑا غم ہے۔اس لمحے احساس ہوا کہ جب باپ بچھڑ جائیں تو اور کوئی غم باقی نہیں رہتا۔ بابا کاش آپ آجاۓ ۔😭😭