@deen_o_dunya321: جو نیکی کی دعوت دے، اسے قیامت تک اجر ملتا رہے گا | صحیح مسلم 2674 | Hadith in Urdu یہ حدیث ہمیں دعوتِ خیر، نیکی کی اشاعت اور سنتِ نبوی ﷺ کو عام کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔ اگر آپ بھی اللہ تعالیٰ کی رضا چاہتے ہیں تو اس پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت پر عمل کرنے اور دوسروں کو بھی نیکی کی دعوت دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث: 2674 #reels #IslamicVideo #IslamicStatus #UrduIslamicVideo #UrduIslamicVideo