@words_ofpeace: اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اللّٰہ سے شروع کرنا، کیونکہ وہی سب سے زیادہ محبت کے لائق ہے۔ اُس کی محبت دلوں کو سکون، روح کو اطمینان اور زندگی کو مقصد عطا کرتی ہے۔🤌🏻🌝 #foryoupppppppppppppppp#watchtowatch🎬#viralvideo #trendingvideo #islamicvideo