@ulladeibrahim: مقامِ ابراہیم کو چومنا یا جالی پر ہاتھ رگڑنا سنت نہیں بلکہ بدعت ہے! 🚫🕋 مقامِ ابراہیم کو چومنا یا جالی پر ہاتھ رگڑنا سنت نہیں بلکہ بدعت ہے! 🚫🕋 بہت سے زائرین معلومات نہ ہونے کی وجہ سے وہاں جا کر جالی چومنے لگتے ہیں یا کپڑے رگڑتے ہیں۔ جبکہ سنت صرف یہ ہے کہ وہاں ۲ رکعت نمازِ طواف ادا کی جائے۔ اپنے عمرہ کو سنت کے مطابق ادا کریں تاکہ یہ اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو۔ مزید رہنمائی کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ✨ #MaqamEIbrahim #UmrahMistakes #UmrahTips #SunteNabwi #Makkah #UlaadeIbrahim

Ulaad-e-ibrahim
Ulaad-e-ibrahim
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 July 2026 16:00:03 GMT
10721
560
3
26

Music

Download

Comments

fashionindustry3452
Fashion industry 👗🛍️👑👛👠💍 :
subhanallah
2026-07-20 22:59:39
0
sohaibjutt8045
S O H A I B J U T T :
❤️❤️❤️
2026-07-20 19:14:55
0
chahat.rani403
chahat rani :
🥰🥰🥰
2026-07-21 03:18:30
1
To see more videos from user @ulladeibrahim, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About