@sozedil7: خوف آ رہا ہے سایۂ دیوار دیکھ کر آنکھیں کھلی رہی ہیں مری انتظار میں آئے نہ خواب دیدۂ بیدار دیکھ کر غم کی دکان کھول کے بیٹھا ہوا تھا میں آنسو نکل پڑے ہیں خریدار دیکھ کر کیا علم تھا پھسلنے لگیں گے مرے قدم میں تو چلا تھا راہ کو ہموار دیکھ کر ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا دل خوش ہوا ہے ایک گنہ گار دیکھ کر عدیم ہاشمی #tranding #creatorsearchinsights #millionviews #popular
ناکامیوں نے اور بھی سر کش بنادیا ۔۔۔۔!
اتنے ہوے ذلیل کہ خودار ہوگئے۔🥵🥵
2026-07-21 12:19:36
3
Siddiqui :
❤️
2026-07-21 17:19:34
0
Jameel Sager Jame246 :
❤️❤️❤️
2026-07-21 15:35:11
0
Habib Ullah :
🌹🌹🌹
2026-07-21 15:18:39
0
Rubab Naseem :
🥰
2026-07-21 13:32:59
0
باغی :
🥰🥰🥰
2026-07-21 18:02:30
0
𖤍UمR☞︎︎︎انlucکy𖤍 :
💔💔💔
2026-07-21 10:17:36
0
AZHAR niazi :
❤️❤️❤️
2026-07-21 01:49:18
0
osama :
🥰
2026-07-21 01:24:48
0
Hasnain Khan Adv 👑 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 17:45:35
0
❤دلکش ❤ :
آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کرخوف آ رہا ہے سایۂ دیوار دیکھ کر
آنکھیں کھلی رہی ہیں مری انتظار میں
آئے نہ خواب دیدۂ بیدار دیکھ کر
غم کی دکان کھول کے بیٹھا ہوا تھا میں
آنسو نکل پڑے ہیں خریدار دیکھ کر
کیا علم تھا پھسلنے لگیں گے مرے قدم
میں تو چلا تھا راہ کو ہموار دیکھ کر
ہر کوئی پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا ہے ایک گنہ گار دیکھ کر
عدیم ہاشمی
2026-07-22 14:17:33
0
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm
homepage.