@hk_esthitic: اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹایا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں وہ اب بھی ایک نام پہ آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارے نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی بھی سچی کیوں نہ ہو، دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں ، اور میری کہانی انہی ادھوری کہانی میں سے ایک ہے۔ #fyp #poetry #unfrezzmyaccount @•.•.𝓗𝓲𝓷𝒶.•.•

𝙷 𝙰 𝚂 𝚂 𝙰 𝙽 🦋
𝙷 𝙰 𝚂 𝚂 𝙰 𝙽 🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 July 2026 16:18:13 GMT
17667
856
9
46

Music

Download

Comments

waseemgeorge6
Tinku🖤 :
plzz line's
2026-07-20 20:35:14
2
nursingofficertobe
N. :
caption please
2026-07-20 18:40:34
1
mahii_6768
mahi sadiqua :
bilkul asi hi bt ha mukadr ma hi to nhi ha 😭
2026-07-20 23:18:58
2
123sheikhfabi
❤️F.A.B.I.ح.A❤️ S.H.E.I.خ.H❤️ :
Allah sab ko sab ki mohabbat sai milai aur apko bhi apki muhabbat mil Jai ameen 😭😭🤲🤲🤲🤲
2026-07-21 14:59:10
1
aliahmedsial2
Ali sial 🥂 :
❤️❤️❤️
2026-07-20 18:39:06
1
innocentkhan0047
JUNAID 🚓👮🏻‍♂️ :
اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹایا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں وہ اب بھی ایک نام پہ آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارے نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی بھی سچی کیوں نہ ہو، دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں ، اور میری کہانی انہی ادھوری کہانی میں سے ایک ہے۔
2026-07-21 07:24:04
0
To see more videos from user @hk_esthitic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About