@hasnain.writes.official: زندگی میں کچھ خالی پن ایسے ہوتے ہیں جنہیں کوئی دوسرا رشتہ کبھی نہیں بھر سکتا۔ باپ صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ وہ مضبوط دیوار ہوتی ہے جو ہمیں دنیا کی ہر دھوپ اور طوفان سے بچا کر رکھتی ہے۔ جب وہ سایہ سر سے اٹھ جائے، تو انسان کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو جائے، خود کو ایک بے بس بچے کی طرح محسوس کرتا ہے۔اور یہ الفاظ دل کے اسی چھپے ہوئے درد کی عکاسی کرتے ہیں۔ 💔🕊️#foryou #viral #deepthoughts