@itx.novel.boy: کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ تم یوں بدل جاؤ گے جن لمحوں میں تمہارے ساتھ خواب سجائے تھے اج وہی لمحے انکھوں میں انسو بن کر اترتے ہیں .... یادیں اب بھی سانس لیتی ہیں مگر تم تم کہیں کھو گئے ہو محبت کی کہانی ادھوری رہ گئی دل کی صدا سنائی نا دی کاش کوئی سمجھ پاتا کہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز بھی چیخ سے زیادہ گہری ہوتی ہے کبھی ہنسنے والے ہونٹ اج خاموش ہیں کبھی چمکنے والی آنکھیں اج بارش بن گی ہیں یہ ددر یہ ادھوری چابت بس یادگار بن کے رہ گئی ہے جو دل ٹوٹنے کے بعد جیتے ہیں وہ ہر دن موت کے قریب ہوتے ہیں #unfrezzmyaccount #novelzada💭 #poetry #couplegoals #foryoupage

️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 July 2026 16:28:27 GMT
202
38
51
1

Music

Download

Comments

ayeshakhanzadi40
عائشہ 🥹 :
بے قدروں کے لیے نہیں رویا کرتے بلکہ انہیں رولانا چاہیے 🥹🩷❤️‍🩹
2026-07-20 17:08:27
3
mysterygirl3040
Mystery girl🚩 :
Tum kyu rote ho kisi ne dhoka diya hai
2026-07-21 06:15:03
2
houriyakhan2
ح🪐 :
یک طرفہ محبت یہی آکر ختم ہو جاتی ہے اور آنسوں رکنے کا نام نہیں لیتے 🤌🏻🥀 قدر نہیں ہوتی کچھ رشتوں ان کی نظروں میں 🙃
2026-07-20 18:43:47
1
rosepatel38
Lᴀɪʙᴀ💌🥀 :
رات بھر چھت تکتے گزر گئی نیند آئی نہیں، اور آنسو تھک گئے 🙂❤️‍🩹
2026-07-20 17:30:33
1
rehmanedtiz4
🫵♛ OYE NIYAZI ♛👀 :
Hy...🥺
2026-07-21 06:26:57
1
rajpootkurr1
RÃJÃB.X.ZÃÑÏ🖤❤️ :
:جب تلک تا سہارا ہے مجھے گہرا پانی بھی کنارہ ہے مجھے نہ بھی چمکے تو کوئی بات نہیں تو تو ویسے ہی ستارہ ہے
2026-07-21 09:31:37
2
mohtarmahajrashansahiba
🥀Moحtarمa Haجra Shaن saحiba🌺 :
hum tou yeh soch letay ha k us insaan ki ankho may mari waja say koi ansoo na ay per wo insaan q nahi sochta is baat ko 😭
2026-07-21 05:42:16
3
somirajpoot42590
مرہ جمیلہ🧕 :
اللہ آپ کے ساتھ ہے وہ اپنے بندوں پہ کرم کرنے والا ہے🙂
2026-07-21 17:11:36
1
maryam.12055
🆂🅾🅵🆃🆈 🆀🆄🅴🅴🅽😘 :
🥺🥺🥺
2026-07-21 14:40:40
1
jonsuna2
SAD BOY :
🫀💯🫠
2026-07-21 02:30:25
1
To see more videos from user @itx.novel.boy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About