@binteabdulmajid_19: 💫 *`ہم قرآن کو نہیں چنتے`* *`بلکہ ہمیں قرآن کیلئے چن لیا جاتا یے`* 🥹💓 🤍اللّٰہ اکبر ۔۔۔۔۔ *اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ* *`جنت تک ساتھ نبھانے والا ساتھی۔۔۔۔`* 🩹🌸 جس نے قرآن کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیا اس کے تمام کام سنور جاتے ہیں معجزات اس کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں غموں کی دنیا اس کیلئے انجان بن جاتی ہے اور بس قرآن اس کا دوست بن جاتا ہے 🫀🫰🏻 *جس سے اچھا کوئی ساتھی نہیں* 🎀🖇️ ۔ ۔ #islam #quran #fyp #10000million #trending @꧁👑🤍꧂