@imranrahimi091: Wadi Qanah | A Hidden Historical Valley in Madinah #madinah #trending #viralvideo #explor #المدينه_المنوره . . وادیِ قُناہ مدینہ منورہ کی قدیم اور تاریخی وادیوں میں شمار کی جاتی ہے، جہاں قدرتی حسن اور پُرسکون ماحول دل کو سکون بخشتا ہے۔ بہتا پانی، سرسبز مناظر اور صدیوں پر محیط تاریخ اس مقام کو منفرد بناتے ہیں۔ اگر آپ مدینہ کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، تو وادیِ قُناہ ضرور ویزٹ کنا نہ بھولے❤️