@silent42174: تیرے ناز نخرے سارے اٹھا لوں میں… ❤️ بس تو ایک بار مسکرا دے میں دنیا کی ہر خوشی تجھے لا دوں… تیری ہنسی میری کمزوری بھی ہے اور میری طاقت بھی… تو ساتھ ہو تو ہر مشکل آسان لگتی ہے… بس تُو رہے تو میں ہر غم بھلا دوں… 🖤🥀 #viralpoetry #TrueLove #realfeelings #humsafer #wafa