@gulzaman886: ساتھ روتی تھی میرے ساتھ ہسا کرتی تھی وہ لڑکی جو میرے دل میں بسا کرتی تھی میری چاہت کی طلبگار تھی اس درجے وہ مصلے پر نمازوں میں دعا کرتی تھی ایک لمحے کا بچھڑنا بھی گوارا نہ تھا اس کو روتے روتے وہ مجھے یہ کہا کرتی تھی روک دل کا جو لگا بیٹھی تھی انجانے میں میری آغوش میں مرنے کی دعا کرتی تھی بات قسمت کی تھی دور ہو گئے ہم ورنہ وہ مجھے اپنی تقدیر کہا کرتی تھی#CapCut #poetry #foryou #foryoupage #tiktok