@kkhan56803: لمبا عرضہ سی پیک گیم چینجر بتاتے رہے اب بتاتا جا رہا ہے کہ سی پیک کے مہنگے قرضے چکانے کے لئے اب سعودیہ سے سستا قرضہ مانگ رہے ہیں سستا ادھار تیل مانگ رہے ہیں اٹھارہ ارب ڈالر کے سی پیک قرضے تو بجلی گھر بنانے پر لگے تھے ان کو انقلاب بتاتے تھے اب پھنس چکے#creatorsearchinsights #unfreezemyacount #gorwthmyaccount #viralvideotiktok
wo paisy orange train per lagy hain sirf 10 percent ipp cpec k under hai
2026-07-21 11:05:03
1
Malik :
انکے پاس تو تجربہ کار معاشی ٹیم تھی۔ اب تو جرنیل بھی ساتھ تھے۔ 😂😂😂😂
2026-07-21 10:32:51
6
Riaz khan :
سب کچھ ڈکار گئے ہیں 😢
2026-07-21 13:51:18
3
muhammadbilal30765 :
جب عمران خان نے پوچھا کہ سی پیک پر بریفنگ دو، یہ کونسی ٹرمز کے تحت چل رہا ہے تو کہا گیا کہ عمران خان غدار ہے
2026-07-21 17:38:00
1
MBS :
uffffff
2026-07-21 14:28:58
0
Raja Imtiaz A Khan :
تن کے رکھو میاں صاحب
2026-07-21 15:04:20
0
پاکستانی :
50 ارب ڈالر صرف پچھلے 10 سال میں آئی پی پیز کو دیا جا چکا کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں۔جو پیسے بجلی بنانے کے دیے گئے وہ الگ ہیں۔
2026-07-21 17:00:11
0
KHAN :
ya pasy kis sobay may lagahay hy
2026-07-21 14:23:45
1
Pardesi171 :
سی پیک ھماری ضرورت نہیں ھے جسکی ضرورت ھے وہی پیسہ لگائے اور ھمیں زمین کا کرایہ ادا کرے ۔
یہ کیا طریقہ ھے کہ ضرورت بھی دوسرے کی ھے اور وہ زمین بھی ھماری استعمال کرے اور پھر قرض بھی ھم ہی ادا کریں ۔۔ یہ کیسا سودا کیا ھے ھمارے بڑوں نے
2026-07-21 13:43:19
0
nazar5949 :
as dafa asim muneera mulk. ko taba Obarbad kar k Jaya gaaa
2026-07-21 16:07:52
0
Usman Umar :
😂😂😂😂
2026-07-21 17:47:24
0
Junaid Laghari :
😡😡😡
2026-07-21 15:15:32
0
Zahid Ali Afridi :
😂😂😂
2026-07-21 15:00:00
0
I A Khan 07 :
😁😁😁
2026-07-21 12:08:35
0
Raza :
👍👍👍
2026-07-21 19:11:27
0
Pakistan :
😔😔😔
2026-07-21 11:04:22
0
Ahmed :
💔💔💔
2026-07-21 10:00:54
0
Muhammad Anwar :
😁😁😁
2026-07-21 21:11:05
0
To see more videos from user @kkhan56803, please go to the Tikwm
homepage.