@noorulquran710: یہ آیت عورتوں کے ساتھ عزت، انصاف، حسنِ سلوک اور نرمی سے پیش آنے کی تعلیم دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ممکن ہے جس چیز کو تم ناپسند کرتے ہو، اللہ اسی میں تمہارے لیے بہت بھلائی رکھ دے۔ #SurahNisa #Ayat19 #noorulquran #Islam #IslamicReminde