@buttzadi291: عزائے تعلق اور متاع جاں کا زوال سفر زیست میں بعض روابط اس سفاک موڑ پر آ کر دم توڑ دیتے ہیں جہاں الفت کی جگہ محض ایک مہیب گونگا بوجھ الوداعی چیخ بن کر رہ جاتا ہے۔ جب رشتوں کا تقدس فوت ہو جائے اور جب دلوں کی گہرائیوں میں مسکن پذیر باہمی تڑپ سکتہ موت کا شکار ہو جائے تو اس نیم جاں تعلق کو زبردستی کھینچنا گویا ایک سڑتی ہوئی سسکتی لاش کو گھر کی دہلیز پر سجائے رکھنے کے مترادف ہے۔ عجب المیہ ہے ہم مٹی کے پتلوں کو تو مٹی کے سپرد کر کے سبکدوش ہو جاتے ہیں مگر ان مٹتے ہوئے رشتوں کا ماتم کہاں کریں جن کے نوحے اور جنازے ہم شب و روز اپنے ہی زخمی سینوں میں لیے پھرتے ہیں؟ مردہ اجسام کی مانند یہ فوت شدہ تعلقات بھی اگر حد مصلحت سے زیادہ روح کے آنگن میں پڑے رہیں تو یہ حیات کے پورے نظام تنفس کو تعفن ہے حسی اور دائمی اذیت سے مسموم کر دیتے ہیں۔ ، سچی بات تو یہ ہے کہ تعلق کی موت جسم کی موت سے کہیں زیادہ ہولناک اور جانکاہ ہوتی ہے؛ کیونکہ اس کارگاہِ حیات میں انسان ظاہراً تو سانس لیتا رہتا ہے مگر اس کا وجود اندر سے بالکل یتیم اور تنہا ہو جاتا ہے۔ لہٰذا، جب قلب کے نہاں خانوں سے پاس وفا اور باہمی احترام رخصت ہو جائے تو اس لا حاصل بندھن کو آخری بار چوم کر الوداع کہہ دینا ہی عافیت کا واحد رستہ بچتا ہے۔ ایسے بے روح رشتوں کا تعزیتی بوجھ اٹھانے سے بدرجہا بہتر ہے کہ انسان دشت تنہائی کے آزار کو گلے لگا لے ... کیونکہ فہم و ادراک گواہ ہے گھر ہو یا دل جنازے کبھی دیر تک رکھے نہیں جاتے #viralmyaccount #foryoupage❤❤❤❤❤❤ #unfreezemyacount #viewsproblem #dontunderreviewmyvideo @دَاسِـــــــتَان🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق @اجتــــــناب ؏ِـشْــق @sishah @Dare Ever 🔥 @🥀🎀انتظار ہے اج بھی تیرا 💝💖 @『داسِتان دل ヅ @𓆩 اہل ذوق 𓆪 @{Waseem Abbas } @✼✿✼Ńøvĕĺs Êdit📚🖇️✼✿✼ @Asif.sheikh..07 @mianshahbaz45 @❣️ویـــر راجــــپوت❣️ @🇵🇰🇧🇭گجراتی شہزادہ🏴🚩
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
2026-07-20 17:39:57
3
🥂🍾ᗪ𝙍ⅈ𝑵𝚔𝞔Ꮢ🇵🇰🇧🇭 :
ہم کھو گئے تو راہوں میں ڈھونڈا کرو گے تم
ہر اک کو روک روک کر پوچھا کرو گے تم
ہم کہتے نہ تھے نہ بڑھاؤ ہم سے دوستی
تنہائیوں میں بیٹھ کر اکثر رویا کرو گے تم
2026-07-20 18:55:38
1
دَاسِـــــــتَان🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق :
مجھ سے مخلص تھا! نہ واقف میرے جذبات سے تھا
اُس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا
اب جو بچھڑا ہے ! تو کیا روئیں جدائی پہ تیری!
یہ اندیشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا
2026-07-20 17:29:52
3
soni :
تعلق کی موت ہو جائے تو مٹی ڈالو
گھر میں جنازے دیر تک نہیں رکھتے
2026-07-20 19:37:37
1
𝔖𝔴𝔢𝔢𝔱_𝔅𝔲𝔱_𝔓𝔰𝔶𝔠𝔥𝔬 :
`گھر کے مسئلے ، سپنوں کا بوجھ ، اک پیار جو بچھڑ چکا ایک میں جو اندر سے مرچکی ، اور آپ پوچھتے ہو کیسے ہو ؟ تو ہاں ٹھیک ہوں میں🙌🏻😭`
*جب زندگی میں گھر کے مسئلے، بچھڑتے رشتے اور دل کا بوجھ ایک ساتھ ہوں، تو اکثر "کیسے ہو؟" کا جواب صرف "الحمدللہ، ٹھیک ہوں" ہی ہوتا ہے۔ کیونکہ ہر درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، کچھ دکھ صرف خاموشی میں جھیلے جاتے ہیں۔💔*
*وقت کے ساتھ چہرہ تو مسکرانا سیکھ لیتا ہے، مگر دل کی تھکن ختم نہیں ہوتی۔ لوگ خاموشی کو مضبوطی سمجھتے ہیں، حالانکہ کبھی کبھی یہی خاموشی انسان کے اندر کے سب سے بڑے طوفان کی نشانی ہوتی ہے۔🥀*
*اس لیے ہم اکثر ٹھیک ہونے کا بہانہ کر لیتے ہیں، کیونکہ ہر کوئی حال نہیں پوچھتا، کچھ لوگ صرف جواب سننا چاہتے ہیں۔❤️🩹*
`ᥫ᭡ Pãgäl lá4kë٭⏤͟͟͞͞ ⃝♥️🐼🌷`
2026-07-21 13:17:56
1
💫🌸اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق🌸💫 :
"سپردِ خاک کر دیے ہم نے اُن روابط کے مزار بھی آخر،
جن کے سوگوار جنازے قلبِ مضطرب روز اُٹھایا کرتا تھا۔ 🥀"
2026-07-20 17:44:33
2
Arfan :
The Caption is my Post as well
2026-07-20 20:30:17
1
اجتــــــناب ؏ِـشْــق :
اُن کی صحبت میں گئے، سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے
ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے💔
یہ عجب رسم ہے بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں، دل بھی ہمارا ٹوٹے🥺
2026-07-20 17:27:15
4
𓆩 اہل ذوق 𓆪 :
right
2026-07-21 14:23:40
1
🇵🇰 🇶🇦ꜱɪʟᴇɴce ʜɪᴅᴇꜱ ᴍʏ ᴘᴀɪɴ :
*پھر یوں ہوا جو ہمیں جان کہتے تھے* ❤️🩹🥹
*وہی انجان بن گئے _____________💔😭*
*✍🏻🩵💫*
2026-07-24 09:59:40
0
Mᴏᴏᴅʏ ᭄Gɪʀʟᴮᴼˢˢ❤️🔥 :
Bilkul 🫠
2026-07-21 09:11:21
1
Quazi Quazi :
🥰
2026-07-21 07:07:05
1
sehar Khan :
right
2026-07-21 05:50:47
1
Mugحal zadi 🥰 :
مختصر یہ کہ جہاں احساس نہ ہو وہاں خود کو ضائع نہیں کرتے❤️🩹🫠
2026-07-21 17:46:38
0
BiنTe HaوA :
Reality base
2026-07-21 16:33:32
1
💫🌸اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق🌸💫 :
"جن روابط میں احساس و اُلفت کی رمق باقی نہ رہے،
اُن کے نوحۂ زوال سے بہتر ہے سکوتِ جاں اختیار کرنا۔ 🥀"
2026-07-20 17:46:36
1
⋆Brͥ💔⃝🦋kͣeͫn࿐ :
right
2026-07-20 17:24:19
1
👑 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒊𝒅 𝑱𝑼𝑻𝑻 👑 :
🌸 دل کی کتاب پر وہ نام آج بھی باقی ہے، ❤️✨ جسے وقت بھی مٹا نہ سکا۔
🌿 کچھ رشتے قسمت میں نہیں ہوتے،
💖 مگر یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ 🕊️
2026-07-20 17:26:19
1
Zahid Hayat :
میرے چہرے پہ نہ تھیں اتنی خراشیں یارو
🍁
تم نے ہی ٹوٹا ہوا آئینہ دکھایا ہے مجھے
2026-07-26 16:32:18
0
🇵🇰 🇶🇦ꜱɪʟᴇɴce ʜɪᴅᴇꜱ ᴍʏ ᴘᴀɪɴ :
*آپ کے اخلاق کی قدر لوگ اس وقت کریں گے*
*جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو ❤️🩹🥲*
*غریب کتنا بھی خوش اخلاق ہو*
*لوگ اس کے اخلاق کو مجبوری سمجھتے ہیں💯❤️*
Agree
*👉🏻Yes 😥 👉🏻No🙏🏻*
*✍🏻🩵💫*
Follow me
2026-07-24 10:05:01
0
Mirza waqas :
❤️❤️❤️
2026-07-20 17:40:20
1
👑❥✿𝐍𝐨𝐯𝐞𝐥ist𝐐ᵾɇɇꪀ✿❥👑 :
💞💞💞💞💞
2026-07-21 06:44:30
1
buttzadi291 :
❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-07-20 17:34:51
1
To see more videos from user @buttzadi291, please go to the Tikwm
homepage.