@zohaibpti_804: یہ ڈی چوک میں کوئی جلسہ نہیں بلکہ کل لوگ ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔ جبکہ عمران خان اس بزدل قوم کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر قربانیاں دے رہے ہیں 💔 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamimrankhan #imrankhanpti #foryoupage #foryou